نام کا سکہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو؛ (مجازاً) حکومت، فرماں روائی؛ ازحد رعب داب، بے حد دھاک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سکہ جس پر حاکم وقت کا نام ڈھالا گیا ہو؛ (مجازاً) حکومت، فرماں روائی؛ ازحد رعب داب، بے حد دھاک۔